مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في المرأة تدعي الصداق بعد (وفاة) زوجها باب: اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18453
١٨٤٥٣ - حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي قال: البينة على أهل الصداق أولياء المرأة وعلى أهل الرجل المخرج من ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ گواہی مہر والوں پر یعنی عورت کے اولیاء پر ہوگی اور مرد کے اہل پر اس سے نکالا ہوا ہوگا۔