مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18452
باب: اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے تو کیا حکم ہے؟
في المرأة تدعي الصداق بعد (وفاة) زوجها
حدیث نمبر: 18452
١٨٤٥٢ - وقال حماد: صداق نسائها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے مہر مثلی ملے گا۔
حواشی
(١) سقط هذا الخبران من: [ز].