مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18451
باب: اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے تو کیا حکم ہے؟
في المرأة تدعي الصداق بعد (وفاة) زوجها
حدیث نمبر: 18451
١٨٤٥١ - [حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن سفيان عن خالد بن (دينار) (١) عن الحكم قال: (بَيّنَتُها) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عورت خاوند کی وفات کے بعد مہر کا دعویٰ کرے تو گواہی لائے گی۔
حواشی
(١) في [ك]: (ديار)، وفي [ب]: (ديناز).
(٢) في [أ]: (بيتها)، وفي [ب]: (بنتها)، وفي [هـ]: (بينها).