مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18447

باب: اگر مہر کے بارے میں میاں بیوی کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل والمرأة يختلفان في الصداق

حدیث نمبر: 18447
١٨٤٤٧ - حدثنا (معاذ بن معاذ) (١) عن أشعث عن الحسن قال: قال: هو قولها ما بينها وبين صداق نسائها.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا قول مہر مثلی سے کم کا ہو تو عورت کا قول معتبر ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ]: (معاذ بن معاد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18447
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17817»