مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18446

باب: اگر مہر کے بارے میں میاں بیوی کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل والمرأة يختلفان في الصداق

حدیث نمبر: 18446
١٨٤٤٦ - وقال حماد وابن ذكوان: القول قولها ما بينها وبين مهر مثلها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد اور حضرت ابن ذکوان رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ مہر مثلی کی حد تک عورت کا قول معتبر ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18446
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18446، ترقيم محمد عوامة ---)