مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل والمرأة يختلفان في الصداق باب: اگر مہر کے بارے میں میاں بیوی کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18447
١٨٤٤٧ - حدثنا (معاذ بن معاذ) (١) عن أشعث عن الحسن قال: قال: هو قولها ما بينها وبين صداق نسائها.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا قول مہر مثلی سے کم کا ہو تو عورت کا قول معتبر ہوگا۔
حواشی
(١) في [أ]: (معاذ بن معاد).