مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يقر (لأمرأته) بصداقها في مرضه باب: اگر کوئی شخص مرض الموت میں بیوی کے لئے مہر کا اقرار کرے توکیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18441
١٨٤٤١ - حدثنا هشيم عن العوام أن مسروقًا أجاز إقراره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے ایسے اقرار کو درست قرار دیا۔