مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كره (للمرأة) أن تنام (مستلقية) باب: جن حضرات کے نزدیک عورت کا بالکل سیدھا لیٹ کر سونا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 18433
١٨٤٣٣ - حدثنا ابن إدريس عن هشام قال: كان ابن سيرين يكره أن تكون المرأة مستلقية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ کے نزدیک عورت کا بالکل سیدھا لیٹ کر سونا مکروہ ہے۔