مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18419
باب: نکاحِ شغار(رشتے کے لین دین کے ساتھ) نکاح کرنا کیسا ہے؟
ما قالوا في نكاح الشغار
حدیث نمبر: 18419
١٨٤١٩ - و (عبدة) (١) (عن) (٢) عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن (الشغار) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عدة)، وفي [هـ، س]: (عبيدة).
(٢) في [ب]: (بن).
(٣) في [س]: (الشعار).