مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18418
باب: نکاحِ شغار(رشتے کے لین دین کے ساتھ) نکاح کرنا کیسا ہے؟
ما قالوا في نكاح الشغار
حدیث نمبر: 18418
١٨٤١٨ - حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے۔