مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18411
باب: ایک آدمی کی کوئی بیوی یا باندی ہو لیکن اسے بچے میں شک ہو تو وہ کیا کرے؟
في الرجل (يكون) له المرأة أو الجارية فيشك في ولدها، ما يصنع؟
حدیث نمبر: 18411
١٨٤١١ - وسألت عكرمة بن خالد فقال مره: (فليستلحقه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت عکرمہ بن خالد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے حکم دو کہ بچے کو اپنا بچہ قرار دے۔
حواشی
(١) في [س]: (فليستخلفه)، وفي [هـ]: (فليستحلفه).