مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في (الرجل) يكون ولي المرأة فيريد أن يتزوجها، ما يصنع؟ باب: ایک آدمی کسی عورت کا ولی ہو لیکن اس سے نکاح کرنا چاہے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 18403
١٨٤٠٣ - حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن قال: إذا أراد ولي المرأة أن يتزوجها بإذنها من نفسه و (لي) (١) أمرها رجلًا ثم (تزوجها) (٢) بشهادة العدول.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت کے ولی کا ارادہ ہو کہ وہ اس عورت سے نکاح کرے تو اسے چاہئے کہ کسی آدمی کو عورت کا ولی بنادے اور پھر عادل گواہوں کی موجودگی میں اس عورت سے نکاح کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (وفي).
(٢) في [أ، ب]: (يزوجها).