مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: النفساء لا تزوج حتى تطهر باب: کیا نفاس والی عورت پاک ہونے سے پہلے نکاح کرسکتی ہے؟
حدیث نمبر: 18357
١٨٣٥٧ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن قال: كان يكرهه فإن تزوجت فالنكاح جائز.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ نفاس والی عورت کے نکاح کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے، لیکن اگر کرلے تو نکاح جائز ہے۔