مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في قوله: ﴿وأحضرت الأنفس الشح﴾ باب: قرآن مجید کی آیت {وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ} کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر: 18351
١٨٣٥١ - حدثنا (وكيع) (١) عن سفيان عن رجل عن سعيد بن جبير قال: النفقة والأيام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَأُحْضِرَتِ الْأَنْفُسُ الشُّحَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد نفقہ اور ایام ہیں۔
حواشی
(١) في [ك، ز]: (أبو بكر).