مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18352

باب: قرآن مجید کی آیت {أَوْ أَکْنَنْتُمْ فِیْ أَنْفُسِکُمْ}کی تفسیر کا بیان

قوله: ﴿أو أكننتم في أنفسكم﴾

حدیث نمبر: 18352
١٨٣٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد: ﴿أَوْ أَكْنَنْتُمْ فِي أَنْفُسِكُمْ﴾ [البقرة: ٢٣٥]، قال: ذكره (إياها) (١) (في) (٢) نفسه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { أَوْ أَکْنَنْتُمْ فِیْ أَنْفُسِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کا عورت کو اپنے دل میں یاد کرنا ہے۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (إياه).
(٢) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18352
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18316، ترقيم محمد عوامة: 17732»