مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كان يحب أن يتخير في التزويج ومن كان لا يفعل باب: اولاد کی شادی اچھی جگہ کرانے کابیان
حدیث نمبر: 18342
١٨٣٤٢ - حدثنا مروان بن معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان علقمة يخطب إلى من هو أسفل منه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ اپنے سے کم تر لوگوں کو نکاح کا پیغام بھجواتے تھے۔