مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(في الوضوء من فضل السواك) باب: مسواک کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 1833
١٨٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس عن جرير: أنه كان يستاك، ويأمرهم أن يتوضؤوا بفضل سواكه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت جریر مسواک کرتے اور اپنے متعلقین کو مسواک کے بچے ہوئے پانی سے وضو کا حکم دیتے۔