مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1834
باب: مسواک کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا حکم
(في الوضوء من فضل السواك)
حدیث نمبر: 1834
١٨٣٤ - حدثنا هشيم عن ابن عون عن إبراهيم: أنه كان لا يرى بأسا بالوضوء من فضل السواك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم مسواک کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔