حدیث نمبر: 18312
١٨٣١٢ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد: ﴿وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ﴾، العفائف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد پاکدامن عورتیں ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18312
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18312، ترقيم محمد عوامة 17696)