مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18313

باب: قرآن مجید کی آیت {عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ} کی تفسیر

(في) قوله: ﴿علم الله أنكم (ستذكرونهن)

حدیث نمبر: 18313
١٨٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: ﴿(١) عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ﴾ [البقرة: ٢٣٥]، قال: ذكره إياها في نفسه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { عَلِمَ اللّٰہُ أَنَّکُمْ سَتَذْْکُرُوْنَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد مرد کا عورت کو اپنے دل میں یاد کرنا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: زيادة ﴿وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ﴾.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18313
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18355، ترقيم محمد عوامة: 17697»