مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18258
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
حدیث نمبر: 18258
١٨٢٥٨ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين (فقال) (١): ذكر (لبن) (٢) الفحل فقال: وقد كرهه (أناس) (٣) ورخص فيه أناس فكان من كرهه عند الناس أفضل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ کے سامنے ایک مرتبہ دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کے حکم کا تذکرہ ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ بعض لوگوں کے نزدیک یہ مکروہ ہے، بعض نے اس کی اجازت دی ہے۔ جن لوگوں نے اسے مکروہ خیال کیا ان کا قول زیادہ بہتر ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) في [س]: (للبن).
(٣) سقط من: [أ، ب].