مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18257
باب: جن حضرات کے نزدیک کسی عورت کے دودھ اترنے کا سبب بننے والا مردبھی شرعی حیثیت رکھتا ہے
ما قالوا في لبن (الفحل) من كرهه
حدیث نمبر: 18257
١٨٢٥٧ - ففزع أهل المدينة لذلك فطلق عبد اللَّه بن أبي (حبيبة) (١) مولى الزبير امرأته عند ذلك.مولانا محمد اویس سرور
اس پر اہل مدینہ گھبرا گئے، اور عبد اللہ بن ابی حبیبہ مولی زبیر نے اس موقع پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔
حواشی
(١) في [ب، س]: (حبيته).