مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل (يزوج) الصبية أو يتزوجها باب: نابالغ بچی کی شادی کرانے اور اس سے شادی کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 18235
١٨٢٣٥ - حدثنا أبو معاوية عن هشام عن أبيه أنه زوج (ابنًا له) (١) ابنة لمصعب صغيرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد نے اپنے ایک بیٹے کی شادی حضرت مصعب رحمہ اللہ کی ایک نابالغ بیٹی سے کرائی تھی۔
حواشی
(١) في [ك، ز]: (ابنًا)، وسقط من: [أ، ب، س، هـ].