مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18234
باب: نابالغ بچی کی شادی کرانے اور اس سے شادی کرنے کا حکم
ما قالوا في الرجل (يزوج) الصبية أو يتزوجها
حدیث نمبر: 18234
١٨٢٣٤ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن أبيه أن الزبير زوج ابنة له صغيرة حين نفست -يعني (حين) (١) ولدت (٢) -.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے اپنی ایک بیٹی کی شادی اس وقت کرادی تھی جب وہ پیدا ہوئی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [س].