مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها فتكون ذات محرم منه باب: ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے، دخول بھی کرے اور پھر معلوم ہو کہ وہ تو محرم ہے
حدیث نمبر: 18231
١٨٢٣١ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: كل جماع (درئ) (١) فيه الحد ففيه الصداق كاملًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ جماع جس میں حد نہ ہو اس میں پورا مہر ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (ورائى).