مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18230
باب: ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے، دخول بھی کرے اور پھر معلوم ہو کہ وہ تو محرم ہے
ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فيدخل بها فتكون ذات محرم منه
حدیث نمبر: 18230
١٨٢٣٠ - حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن مطر عن الحسن قال: لها الصداق (بما) (١) (أحدث) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے اس عمل کی وجہ سے مہر ملے گا جو اس نے کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ط، هـ]: (ما).
(٢) في [أ، ب، ز، ط، هـ]: (أخذت).