مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يتزوج الأمة: أله أن يخرجها؟ باب: اگر آدمی کسی باندی سے شادی کرے تو کیا اس کو اس کے شہر سے نکال سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 18214
١٨٢١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في الرجل يتزوج الأمة قال: ليس له أن يخرجها من المصر.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی باندی سے شادی کرے تو اسے اس کے شہر سے نہیں نکا ل سکتا۔