مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في المرأة تقبل رأس الرجل وليست منه بمحرم باب: کیا غیر محرم عورت آدمی کا سرچوم سکتی ہے؟
حدیث نمبر: 18213
١٨٢١٣ - حدثنا عبيد اللَّه عن سفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب عن أبي موسى قال: أتيت امرأة من قومي فغسلت ثيابي (و) (١) مشطت رأسي (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنی قوم کی ایک عورت کے پاس آیا اس نے میرے کپڑے دھوئے اور میرے سر میں کنگھی کی۔
حواشی
(١) في [س]: (أو).