مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18205

باب: جن حضرات کے نزدیک زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے

ما قالوا في الزاني، كيف يكون عليه (عقر)

حدیث نمبر: 18205
١٨٢٠٥ - وعن رجل عن الزهري قالا: إن كانت بكرًا فالعقر والحد، وإن كانت ثيبًا فالحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے، وہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ دونوں فرماتے ہیں کہ اگر عورت باکرہ ہو تو عقر اور حد دونوں لازم ہوں گے اور اگر ثیبہ ہو تو صرف حد لگے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18205
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18205، ترقيم محمد عوامة ---)