مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18204

باب: جن حضرات کے نزدیک زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے

ما قالوا في الزاني، كيف يكون عليه (عقر)

حدیث نمبر: 18204
١٨٢٠٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء اور حضرت زہری d فرماتے ہیں کہ اگر عورت باکرہ ہو تو عقر اور حد دونوں لازم ہوں گے اور اگر ثیبہ ہو تو صرف حد لگے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18204
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17598»