مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الزاني، كيف يكون عليه (عقر) باب: جن حضرات کے نزدیک زانی پر عقر (فرج مغصوب کی دیت) نہیں ہے
حدیث نمبر: 18204
١٨٢٠٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت زہری d فرماتے ہیں کہ اگر عورت باکرہ ہو تو عقر اور حد دونوں لازم ہوں گے اور اگر ثیبہ ہو تو صرف حد لگے گی۔