مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في (الرجل) يقع على مكاتبته باب: کیا آدمی مکاتبہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 18199
١٨١٩٩ - حدثنا ابن إدريس قال: كان ابن أبي ليلى يقول: تعود المكاتبة فتكون أم (ولد) (١) يعني إذا وطئها فولدت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مکاتبہ باندی سے وطی کی اور اس کا بچہ ہوگیا تو وہ ام ولد بن جائے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (ولدها).