مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل ينظر إلى شعر (أمه أو أخته) باب: آدمی اپنی ماں یا بہن کے بال دیکھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 18173
١٨١٧٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر أنه كره أن ينظر إلى شعر كل ذي محرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر ذی محرم عورت کے بال دیکھنا بھی مکروہ ہے۔