مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18174
باب: ماں کے بالوں کو دیکھنا، ان میں کنگھی کرنا اور چٹیاں بنانا کیسا ہے؟
ما قالوا في الرجل ينظر إلى شعر أمه (ويفليها)
حدیث نمبر: 18174
١٨١٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) معتمر عن أبيه عن مورق أنه كان يفلي أمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مورق رحمہ اللہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ اپنی والدہ کے سر سے جوئیں نکالا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).