حدیث نمبر: 18155
١٨١٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) حفص عن أشعث عن الحسن في المرأة تزوج ولها زوج قال: إن جاءت به وهو يشك فيه فهو للأول، وإن جاءت به وهو لا يشك فيه فهو للآخر.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت نے ( غلطی سے) اس حال میں شادی کی کہ اس کا خاوند تھا، پھر بچہ پیدا ہوگیا تواگردوسرے خاوند کو شک ہو تو بچہ پہلے کا ہوگا اور اگر اسے شک نہ ہو تو بچہ دوسرے کا ہی ہوگا۔

حواشی
(١) في [س، ط، ك، هـ]: (نا)، وفي [أ، ب، جـ، ط]: (ثنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18155
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18155، ترقيم محمد عوامة 17551)