مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18154
باب: کیا آدمی اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرسکتا ہے؟
ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة زوج أمه
حدیث نمبر: 18154
١٨١٥٤ - حدثنا ابن مهدي عن حبيب بن أبي حبيب عن عمرو بن هرم عن جابر بن زيد عن ابن عباس قال: لا تزاحم من زاحم أبوك، زوج أمك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس شخص سے مزاحمت نہ کرو جس سے تمہارے باپ نے مزاحمت کی، یعنی تمہاری ماں کا خاوند۔