مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18147
باب: ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالتِ مرض میں اسے طلاق دے دے توکیا حکم ہے؟
في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها وهو مريض قبل أن يدخل بها
حدیث نمبر: 18147
١٨١٤٧ - [حدثنا محمد بن سواء عن سعيد عن قتادة أنه كان يقوله] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من [هـ، ط].