مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها وهو مريض قبل أن يدخل بها باب: ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالتِ مرض میں اسے طلاق دے دے توکیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18146
١٨١٤٦ - حدثنا محمد بن سواء عن (١) سعيد عن قتادة عن جابر (بن) (٢) زيد أنه قال: لها الصداق كاملًا ولا ميراث لها ولا عدة عليها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالت مرض میں اسے طلاق دے دے توا سے پورا مہر ملے گا، میراث نہیں ملے گی اور عدت بھی واجب نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) في [ك]: زيادة (أبي).
(٢) في [ب]: (أبي).