حدیث نمبر: 18109
١٨١٠٩ - حدثنا أبو أسامة عن خالد بن (محدوج) (١) قال: سمعت أنسًا يقول: إذا لقيت المرأة فغض (عينك) (٢) حتى تمضي (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تمہارا کسی عورت سے سامنا ہو تو اس کے گذرنے تک اپنی نگاہ کو جھکا کررکھو۔

حواشی
(١) في [جـ، هـ]: (مجدوح)، وفي [أ، ب]: (محدوح)، وفي [خـ]: (مخدوج).
(٢) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (عينيك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18109
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف جدًا، خالد بن محدوج متروك.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18109، ترقيم محمد عوامة 17507)