مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18108
باب: بدنظری کی ممانعت
ما قالوا في الرجل تمر به المرأة فينظر إليها، من كره ذلك
حدیث نمبر: 18108
١٨١٠٨ - حدثنا معتمر عن داود (١) أبي (الهيثم) (٢) قال: قال رجل لابن سيرين (استقبل القبلة) (٣) في الطريق: أليس (لي) (٤) النظرة الأولى، ثم أصرف عنها بصري؟ قال: أما تقرأ القرآن: ﴿يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ﴾ [النور: ٣٠]، ﴿يَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ﴾ [غافر: ١٩].مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہیثم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے راستے میں حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا پہلی نظر میرے لئے جائز نہیں کہ پھر میں اس سے اپنی نگاہ پھیر لوں ؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا قرآن نہیں پڑھتے ؟ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اہل ایمان سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں، اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اللہ آنکھوں کی خیانت کو اور جو کچھ سینے چھپاتے ہیں اسے جانتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (بن).
(٢) في [س]: (الهشيم)، وفي [هـ]: (هند).
(٣) في [س]: (استقبله).
(٤) في [ز، ك]: (في).