مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18097

باب: ایک آدمی عورت سے اس بات پر شادی کرے کہ مہر کے بارے میں عورت کی فرمائش مانی جائے گی

ما قالوا في (الرجل) يتزوج المرأة على حكمها

حدیث نمبر: 18097
١٨٠٩٧ - حدثنا يعلى بن عبيد عن عبد الملك عن عطاء في رجل تزوج امرأة على حكمه فماتت المرأة قبل أن يحكم الرجل، قال: لها صداق نسائها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی عورت سے اپنی مرضی کے مہر پر شادی کرے اور مہر کی تقرری سے پہلے عورت کا انتقال ہوجائے تو عورت کو مہر مثلی ملے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18097
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17495»