مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله باب: ایک آدمی کی نظر کسی اجنبی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی محسوس ہو تو اسے چاہئے کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے؟
حدیث نمبر: 18091
١٨٠٩١ - حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن ثابت عن مطرف في الرجل يرى المرأة تعجبه قال: يذكر (أخثاء) (١) البقر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطرف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کی نظر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی لگے تو گائے کے نامکمل بچے کو یاد کرلے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (أحثاء)، وفي [هـ]: (أحشاء).