مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18090
باب: ایک آدمی کی نظر کسی اجنبی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی محسوس ہو تو اسے چاہئے کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے؟
ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله
حدیث نمبر: 18090
١٨٠٩٠ - حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن أبي (الزبير) (١) عن جابر بنحو حديث عبد اللَّه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بھی ایک اور سند سے حضرت عبداللہ کی روایت کی طرح منقول ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الرند)، وفي [جـ، ز، ك]: (اليزيد)، وفي [س، هـ]: (الزيد).