مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها (أ) لها صداق أم لا؟ باب: جو عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اسے مہر ملے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 18080
١٨٠٨٠ - حدثنا [عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: يفرق بينهما (ولها الصداق بما استحل من فرجها) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی لیکن مہر شرمگاہ کے حلال ہونے کا عوض بنے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].