مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18079
باب: جو عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اسے مہر ملے گا یا نہیں؟
ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها (أ) لها صداق أم لا؟
حدیث نمبر: 18079
١٨٠٧٩ - وقال علي: يفرق بينهما] (١)، ولها الصداق بما استحل من فرجها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی، اور شرمگاہ کو حلال کرنے کے عوض عورت کو مہر ملے گا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [س، ط، هـ].