مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18076
باب: جو عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اسے مہر ملے گا یا نہیں؟
ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها (أ) لها صداق أم لا؟
حدیث نمبر: 18076
١٨٠٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) معتمر بن سليمان عن (برد) (٢) عن مكحول قال: فرق عمر بن الخطاب بينهما وجعل صداقها في بيت المال (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت سے اس کی عدت میں شادی کی گئی حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دونوں کے درمیان جدائی کرادی اور عورت کا مہر بیت المال میں جمع کرادیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٢) في [ط]: (بردة).
(٣) منقطع؛ مكحول لم يدرك عمر.