مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
ما قالوا فيه إذا أسلم وعنده (عشر) نسوة باب: ایک آدمی اسلام قبول کرے اور اس کے نکاح میں دس عورتیں ہوں تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 18067
١٨٠٦٧ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن في الرجل يسلم وعنده عشر نسوة أو ست قال: (يمسك) (١) منهن أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اسلام قبول کرے اور اس کے نکاح میں دس یا چھ عورتیں ہوں تو وہ ان میں سے چار رکھ لے۔
حواشی
(١) في [س، ط]: (تمسك).