مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18068
باب: ایک آدمی اسلام قبول کرے اور اس کے نکاح میں دس عورتیں ہوں تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه إذا أسلم وعنده (عشر) نسوة
حدیث نمبر: 18068
١٨٠٦٨ - حدثنا (١) بكر بن عبد الرحمن قال: (نا) (٢) عيسى بن المختار عن ابن أبي ليلى عن (حميضة) (٣) بن (الشمردل) (٤) عن قيس بن الحارث الأسدي أنه أسلم وعنده ثماني نسوة فأمره رسول اللَّه ﷺ أن يختار منهن أربعًا (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمیضہ بن شمردل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن حارث رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا تو ان کے نکاح میں آٹھ عورتیں تھیں حضور ﷺ نے انہیں چار کو اختیار کرنے کا حکم دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (أبو).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٣) في [س]: (حميصة)، وفي [ط]: (جميعة)، وفي [ب]: (خميصة).
(٤) في [هـ]: (الشمرذل).