حدیث نمبر: 18051
١٨٠٥١ - حدثنا الفضل بن دكين عن (أبي) (١) إسرائيل عن الأعمش عن أبي وائل: أولم برأس بقرة وأربعة أرغفة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل رحمہ اللہ نے گائے کی سری اور چار بڑی روٹیوں سے ولیمہ کھلایا۔

حواشی
(١) سقط من: [س، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18051
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18051، ترقيم محمد عوامة 17452)