مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18050
باب: شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
من كان يقول: يطعم في العرس والختان
حدیث نمبر: 18050
١٨٠٥٠ - حدثنا جرير عن ليث عن نافع قال: كان ابن عمر يطعم على ختان الصبيان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بچوں کے ختنے کے موقع پر کھانا کھلاتے تھے۔